نگاہ جانب منزل

نگاہ جانب منزل
لوگ جب آپ کے کام کی تعریف کرنے کے بجائے آپ کا مزاق اور  تنقید کا نشانہ بنائے تو سمجھ جائیں آپ کچھ الگ کر رہے کیونکہ جب بھی کبھی کسی نے الگ کرنے کی ٹھانی یا کچھ الگ کیا تو لوگوں نے اس کا مزاق اور تنقید کا نشانہ بنایا.
آپ اس مزاق اور تنقید کو ملعوظ خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنی منزل کی طرف گامزن رہیں جب اپنی منزل پر پہنچ جائیں گے تب ہیں لوگ آپ کی کامیابی کا جشن منائیں گے اور منادیاں کروائیں گے.اس لئے اپنی منزل کی طرف دھیان دیں اور آگے بڑھتے جائیں.

Comments

Popular posts from this blog

نکاح یا ذنا

قرآن پاک پڑھنے کا صحیح طریقہ علامہ اقبال کے والد محترم

اسم ’’محمدؐ ‘‘ کا احترام